سامارو کے نزدیک گاؤں صدابخش بھرگڑی میں دو برادری کے دھڑوں کے درمیان میں لڑائی جگڑا
عمرکوٹ بیوروچیف
ڈاکٹر ایم لال واگھانی
تفصیلات کے مطابق سامارو کے نزدیک گاؤں صدا بھرگڑی میں آیک ہی برادری کے دو دھڑوں کے درمیاں لڑائی جگڑا۔جس کے نتیجے میں لاٹھیاں اور کلہاڑیاں چلنے سے 3 افراد زخمی ہو گئے ان زخميوں کو تعلقہ اسپتال منتقل کیا بعد میں حيدرآباد ريفر کیاگیا
زخميوں میں ایک دھڑے کے 2 افراد حمير بھرگڑی اور نجيب بھرگڑی شامل ہیں جب کہ دس سے آدھے گھنٹے بعد دوسرے دھڑے کا ایک نوجوان جواد بھرگڑی کو بھی زخمی حالت میں تعلقہ اسپتال سامارو لایا گیا ہے۔
دوسری جانب پوليس کی طرف سے دونوں دھڑوں کے علاج کے لئے ليٹر جاری کیا گیا ہے آخری اطلاع تک واقعے کا کوئی بھی مقدمہ درج نهیں ہوسکا تھا