October 28, 2026

*۔ قلات کوئنگ کے قریب قومی شاہراہ پر کوچ اور موٹرسائیکل میں تصادم

IMG-20241219-WA0180

*۔ قلات کوئنگ کے قریب قومی شاہراہ پر کوچ اور موٹرسائیکل میں تصادم

قلات۔تصادم کے نتیجے میں کوچ بے قابو ہوکر کھائی میں جا گری

قلات۔جس کے نتیجے میں دو افراد جو کوچ کے مسافر تھے جاں بحق ہوگے

قلات ۔موٹرسائیکل پر سوار قبائلی رہنماء میرکوئی خان کے نائب امیربخش مینگل جاں بحق ہوگیا ہے ۔

قلات۔حادثے میں تین افراد جاں بحق جبکہ چار افراد کی زخمی ہوئے