میلسی بیو رو چیف . ( دوکوٹہ اور گردو نواح کے پرائیوٹ سکولز کے نئے سیشن 2025 میں بکس سلیکشن کیلئے میلسی کتاب گھر میلسی کی جانب سے سنبل ایونٹ پیلس میں کریکولم ایکسپو
میلسی بیو رو چیف . ( دوکوٹہ اور گردو نواح کے پرائیوٹ سکولز کے نئے سیشن 2025 میں بکس سلیکشن کیلئے میلسی کتاب گھر میلسی کی جانب سے سنبل ایونٹ پیلس میں کریکولم ایکسپو 2025 کے نام سے ایک بک فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ہمدرد کتب خانہ لاہور،گوہر پبلشرز لاہور،جہانگیر بک ڈپو لاہور،کارنر سٹون پبلشرز،علی برادران بک کمپنی،ایڈن پبلشرز،مون لائیٹ انٹرنیشنل پبلشرز،وکٹری بک ڈپو،پیام پبلشرز کے سٹال لگائے۔دوکوٹہ،مترو کے پرائیوٹ سکولز اونرز،پرنسپلز اور ٹیچرز نے اس کریکولم ایکسپو میں بھرپور شرکت کی اور نئی قومی نصاب کے مطابق مختلف پبلشرز کی شائع کردہ کتب کو سراہا۔