October 28, 2026

*صوبائی سیکرٹری ترقی نسواں کی کمشنر رخشاں مجیب الرحمٰن سے ملاقات۔*

IMG-20241219-WA0226

*صوبائی سیکرٹری ترقی نسواں کی کمشنر رخشاں مجیب الرحمٰن سے ملاقات۔*

*کوئٹہ صوبائی سیکرٹری ترقی نسواں سائرہ عطاء بلوچ نے کمشنر رخشاں ڈویژن مجیب الرحمٰن قمبرانی سے ملاقات کی ملاقات میں وومن کمپلیکس خاران کی فعالیت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔*

*بعد ازاں سیکرٹری سائرہ عطاء بلوچ نے خاران کی وومن بزنس کمیونٹی سے ملاقات کی اس موقع پر خواتین کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے جائزہ لیا گیا۔*