عبدالمجید ریکی ولد مرحوم محمد درویش خضدار کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے مرحوم میر شفیع محمد عبدالوہاب ریکی کے بھائی سردار موسیٰ خان ریکی سردارزادہ میر
عبدالمجید ریکی ولد مرحوم محمد درویش خضدار کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے مرحوم میر شفیع محمد عبدالوہاب ریکی کے بھائی سردار موسیٰ خان ریکی سردارزادہ میر عیسٰی خان ریکی محمد اقبال ریکی، ممتاز ریکی کے چچاداد بھائی تھے میر محمد حیات ریکی کے بھانجا جبکہ میر نور احمد ریکی ، میر عبدالسلام ریکی میر کریم ،غلام مصطفی ریکی ،نعمان ریکی کے کزن تھے تدفین آبائی قبرستان کلی ریکیزئی میں ہوگی فاتحہ خوانی ہتھیاری میں لے جائے گی.
*نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاہے گا*