ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ایم این اے مسلم لیگ زیڈ اعجاز الحق کی کوششوں سے مروٹ کے لیے نادرہ افس کی اپروول منظور ہوگئی ممبر قومی اسمبلی محمد اعجاز الحق کی
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ایم این اے مسلم لیگ زیڈ اعجاز الحق کی کوششوں سے مروٹ کے لیے نادرہ افس کی اپروول منظور ہوگئی ممبر قومی اسمبلی محمد اعجاز الحق کی کوششوں سے مروٹ کی عوام کے لیے نادرہ افس کے قیام کی اپروول منظور ہو گئی، جس سے اہلیان مروٹ کے لیے نادرہ کی سہولیات حاصل کرنا اسان ہوگا اس سے پہلے مروٹ کے لوگوں کو نادرہ کی سہولیات کے لیے فورٹ اباد جانا پڑتا تھا جس سے اہلیان مروٹ کو کافی مشکلات کا سامنا تھا، نادرہ افس کا قیام مروٹ کے لوگوں کا دیرینہ مطالبہ تھا جو محمد اعجاز الحق نے پورا کر دیا۔