پاکستانی وفد کی امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے تقریباً تین گھنٹے تک ملاقات
پاکستانی وفد کی امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے تقریباً تین گھنٹے تک ملاقات
پاکستانی وفد نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے علاوہ امریکی کانگریس اور محکمہ خارجہ کے حکام سے بھی ملاقاتیں کیں۔
عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئے امریکی حکام سے گفتگو مثبت رہی ،
20 جنوری سے پہلے عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق فیصلہ متوقع ہے۔