فیصل آباد۔محمد علی کلاسن کی رپورٹ۔ المصطفے فاؤنڈیشن کے تحت فائق میڈیکل کمیلیکس اور جھمرہ روڈ فیصل آباد میں لنگر کا سلسلہ جاری ھے۔آج فائق میڈیکل کمیلیکس پر لنگر کا افتتاح ینگ پیرا میڈیکس ایسوسی ایشن
فیصل آباد۔محمد علی کلاسن کی رپورٹ۔
المصطفے فاؤنڈیشن کے تحت فائق میڈیکل کمیلیکس اور جھمرہ روڈ فیصل آباد میں لنگر کا سلسلہ جاری ھے۔آج فائق میڈیکل کمیلیکس پر لنگر کا افتتاح ینگ پیرا میڈیکس ایسوسی ایشن الائیڈ ہسپتال کے صدر چوھدری عمران کمبوہ نے کیا انکے ہمراہ وائی پی اے کے راہنما غضنفر گجر۔نعمان حسین۔محمد شعیب بھی تھے۔المصطفی فاؤنڈیشن کے مرکزی صدر ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔ٹاؤن کواڑڈنیئٹر خلیفہ محمد سلیم سلطانی۔چیرمین خالد حسین شہزاد۔ضلعی صدر مجمد علی مصطفائی سے ملاقات کی اور المصطفے فاؤنڈیشن کی جاری خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔کیمپ انچارج فیصل یعقوب نے بتایا کہ المصطفے فاؤنڈیشن ملک بھر میں خدمت خلق میں مصروف ھے۔اس وقت شدید سردی کا موسم ھے۔بے گھر اور غریب لوگوں کے لیے گرم کپڑے اور کمبل کی ضرورت ھے مخیر حضرات تعاون کریں