October 28, 2026

ٹھٹھہ رپوٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ مکلی بائے پاس پر تیز رفتار ڈمپر خانہ بدوشوں کے گھروں کا گھسا ایک بچہ زخمی بھینس کا بچہ ہلاک

20241212_165831

ٹھٹھہ رپوٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ
مکلی بائے پاس پر تیز رفتار ڈمپر خانہ بدوشوں کے گھروں کا گھسا ایک بچہ زخمی بھینس کا بچہ ہلاک

مکلی بائے پاس پر ایک تیز رفتار ڈمپر خانہ بدوشوں کے گھروں میں بے قابو ہوکر گھس گیا جسکی نتیجے میں ایک معصوم بچہ شدید زخمی ہوگیا جسے سول اسپتال مکلی منتقل کردیا گیا جبکہ ایک بھینس کا بچہ ہلاک ہوگیا پولیس نے ڈمپر ڑرائیور کو گرفتار کرلیا ہے خانہ بدوشوں میں ڈمپر گھسنے سے ایک گھر مکمل طور پر تباھ ہوگیا ہے