ٹک ٹاکر رجب بٹ گرفتار رجب بٹ کو شادی پر شیر کا بچہ گفٹ میں ملا ۔زرائع
ٹک ٹاکر رجب بٹ گرفتار
رجب بٹ کو شادی پر شیر کا بچہ گفٹ میں ملا ۔زرائع
غیر قانونی شیر کا بچہ گفٹ لینے پر گرفتار کیا گیا۔ زرائع
رجب بٹ کو پارک ویو گھر سے گرفتار کیا گیا ۔زرائع
محکمہ وائلڈ لائف کے ہمراہ پولیس نےگھر پر چھاپہ مارا ۔زرائع
محکمہ وائلڈ لائف نے گرفتار کر کے حوالہ پولیس کر دیا۔ زرائع
رجب بٹ سے غیر قانونی گن بھی برامد ہوئی زرائع
لائسنس کے بغیر نومولود شیر کا بچہ رکھنے پر گرفتار کیا گیا ۔زرائع
چونگ پولیس نے رجب بٹ کو گرفتار کر کے تھانہ منتقل کر دیا ۔