October 28, 2026

سکھر( بیورو چیف ۔۔۔۔ سید ۔صیر حسین زیدی۔ دعا آن لاین نیوز ۔۔۔۔ ترجمان سکھر پولیس کے مطابق سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔تھانہ دادلوء پولیس کی کامیاب کارروائی،07 ملزمان گرفتار مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق

IMG-20241215-WA0051

سکھر( بیورو چیف ۔۔۔۔
سید ۔صیر حسین زیدی۔
دعا آن لاین نیوز ۔۔۔۔
ترجمان سکھر پولیس کے مطابق سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔تھانہ دادلوء پولیس کی کامیاب کارروائی،07 ملزمان گرفتار مقدمہ درج
تفصیلات کے مطابق
ایس ایچ او تھانہ دادلوء کا مخفی اطلاع پر حدود میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے بھاری تعداد میں شراب کی بوتلیں سمیت 07 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
ملزمان کے قبضے سے 35 عدد شراب کی بوتلیں برآمد کی گئی۔ گرفتار ملزمان میں عبد الوھاب، حفیظ اللہ ، شفایت اللہ، گل ملک، شفقت علی، انس کورائی اور مزمل پتافی شامل ہیں ۔ ایس ایس پی سکھر امجد احمد شیخ کا پولیس ٹیم کے لیے شاباش اور کاروائیاں مزید تیز کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔