بھکر:نواحی علاقہ منکیرہ پولٹری فارم پر سیکورٹی گارڈ اور پولٹری ملازم میں تلخ کلامی پر جھگڑا ریسکیو ذرائع
بھکر:نواحی علاقہ منکیرہ پولٹری فارم پر سیکورٹی گارڈ اور پولٹری ملازم میں تلخ کلامی پر جھگڑا ریسکیو ذرائع
بھکر: سیکورٹی گارڈ نے بندوق کا فائر کرتے ہوئے اٹھارہ سالہ نوجوان کو قتل کر دیا ریسکیو ذرائع
بھکر: اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی ملزم گرفتار نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل ریسکیو ذرائع