October 28, 2026

بجلی کی کٹوتی سے بچنے کیلئے صوبوں سے 150 ارب روپے کے واجبات ادا کرنے کا مطالبہ۔۔

20241212_165831

‏بجلی کی کٹوتی سے بچنے کیلئے صوبوں سے 150 ارب روپے کے واجبات ادا کرنے کا مطالبہ۔۔

کونسا صوبہ حکومتی محکموں کا سب سے بڑا نادہندہ؟

*سندھ 59.68 ارب روپے کے واجب الادا بلوں کے ساتھ سرفہرست ہے* (ستمبر تک) ، اس کے بعد بلوچستان کے 39.6 ارب روپے اور *پنجاب کے 38.01 ارب روپے ہیں* جبکہ *خیبر پختونخوا کے ذمہ سب سے کم 8.88 ارب روپے واجب الادا ہیں۔*