۔۔ بیورو چیف اوکاڑہ جاوید راہی ۔۔۔اوسی رینالہ خورد ٹریفک قوانین پر عمل درامد کر کے حادثہ سے بچا جا سکتا ہے شہریوں کو چاہیے اپنے کم عمر بچوں کو موٹرسائیکل بائیک نہ دیں ڈی ایس پی ٹریفک پولیس محمد دانش
۔۔۔ بیورو چیف اوکاڑہ جاوید راہی
۔۔۔اوسی
رینالہ خورد ٹریفک قوانین پر عمل درامد کر کے حادثہ سے بچا جا سکتا ہے شہریوں کو چاہیے اپنے کم عمر بچوں کو موٹرسائیکل بائیک نہ دیں ڈی ایس پی ٹریفک پولیس محمد دانش
۔
ڈی ایس پی ٹریفک محمد دانش محمود نے دیپال پور چوک کا معائنہ کیا اور ڈیوٹی پر موجود تمام افسران اور ملازمان کو ڈیوٹی کے بارے میں بریف کیا اور ان کو سمجھایا کہ کسی صورت بھی رونگ پارکنگ نہ ہونے دیں اور ناجائز تجاوزات کے خلاف اپریشن جاری رکھیں ڈیوٹی میں کسی قسم کی کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ڈی ایس پی صاحب نے مزید تمام نفری کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ایڈیشنل ائی جی ٹریفک پنجاب کے احکامات کو مدنظر رکھتے ہوئے بہترین ٹرن اؤٹ کے ساتھ ڈیوٹی انجام دیں اس ترین ڈیوٹی کرنے والوں کو انعامات سے نوازا جائے گا اور جو ملازم غفل ت لاپرواہی برتے گا اس کے خلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی