خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ ا ے ون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے
خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ ا ے ون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے
میونسپل کمیٹی کی ناہلی کی وجہ سے شہر میں واٹر سپلائی بجلی کے کنکشن منقطع لاکھوں روپے کے بل ادائیگی نہ ہونے کی وجہ سے واپڈا والوں نے شہر کے چھ6 واٹر سپلای کنکسن منقطع کر دہن ہین جسکی تفصیل درج ذیل ھے
ناز سینما ٹیوب ویل نمر03
ماڈل ٹاؤن ٹیوب ویل نمبر 10
اسلام پورہ ٹیوب ویل نمبر11
ملتان روڈ ٹیوب ویل نمبر07
قاضی ٹاؤن ٹیوب نمبر18
رحمان ٹاؤن ٹیوب ویل نمبر 16
ڈھوڈہ ڈسپوزل اہل علاقہ پانی کی سپلائی نہ ہونے کی وجہ سے شدید مشکلات میں مبتلا ہیں ا ے سی میلسی ڈی سی او وہاڑی سے عوام الناس کی گزارش ہے کہ جلد از جلد از جلد کنکشن بحال کرا کر عوام کو پانی کی سپلائی بحال کی جائے