بہاولنگر : پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : کریک ڈاؤن سٹی بی ڈویژن، ڈونگہ بونگہ اور فقیروالی کے علاقوں میں کیا گیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر : ملزمان کے قبضہ سے 10کلو سے زائد چرس برآمد،ترجمان پولیس
بہاولنگر : شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 300 لیٹر سے زائد شراب برآمد ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : منشیات کے خاتمے تک کریک ڈاؤن جاری رہے گا،ڈی پی او
بہاولنگر : منشیات جیسی لعنت کو معاشرے سے ختم کرنا ہمارا اولین فریضہ ہے،ڈی پی او
بہاولنگر : عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او
ترجمان پولیس بہاولنگر