October 28, 2026

ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا بہاولنگر : تھانہ میکلوڈ گنج کی حدود میں پولیس مقابلہ،

20241212_165831

ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا

بہاولنگر : تھانہ میکلوڈ گنج کی حدود میں پولیس مقابلہ،

بہاولنگر : ملزم خادم کو بسلسلہ ریکوری اسلحہ ناجائز لے جایا گیا تھا،ترجمان پولیس

بہاولنگر : بعد از برآمدگی واپسں آرہے تھے کہ بمقام جھانگی پل کے قریب تین کس نامعلوم الاسم بسواری موٹر سائیکل آئے ، ترجمان پولیس

بہاولنگر : نامعلوم الاسم ملزمان نے للکارا کے ہمارے ساتھی خادم کو چھوڑ دو اور سیدھی فائرنگ شروع کردی،ترجمان پولیس

بہاولنگر : پولیس پارٹی نے حق حفاظت خود اختیاری کے تحت جوابی فائرنگ کی ،ترجمان پولیس

بہاولنگر : تھوڑی دیر بعد جب فائرنگ کا سلسلہ رکا تو جائے وقوعہ پر جا کر دیکھا تو ملزم خادم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہو کر گرا پڑا تھا،ترجمان پولیس

بہاولنگر : ملزم خادم اقدام قتل ،ڈکیتی، راہزنی جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث ہے،،ترجمان پولیس

بہاولنگر : رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر باقی ملزمان موقع سے فرار ہوگئے ،ترجمان پولیس

بہاولنگر : فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی ناکہ بندی ،ترجمان پولیس

بہاولنگر : عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او

ترجمان پولیس بہاولنگر