بھارت کی ریاست اتر پر دیش کے علاقے فتح پور میں مذہبی جنونی ہندوؤں نے 185 سال پرانی مسجد کے ایک حصے کو غیر قانونی قرار دیا اور عدالتی فیصلے کے بغیر ہی بلڈوزر سے گرا دیا نوری نام کی یہ مشہور مسجد 1840 میں تعمیر کی گئی تھی
بھارت کی ریاست اتر پر دیش کے علاقے فتح پور میں مذہبی جنونی ہندوؤں نے 185 سال پرانی مسجد کے ایک حصے کو غیر قانونی قرار دیا اور عدالتی فیصلے کے بغیر ہی بلڈوزر سے گرا دیا
نوری نام کی یہ مشہور مسجد 1840 میں تعمیر کی گئی تھی
#قصوریات