65

سکھر(بیورو چیف دعاآن لاِن نیوز سیدضیاءالرحمٰن ) سینٹرل جیل سکھر میں سرچ آپریشن کے دوران قیدیوں سے غیر قانونی ودیگر سامان برآمد ہوا جو کہ غیر قانونی طور پر قیدیوں کے زیر استعمال تھا

سکھر(بیورو چیف دعاآن لاِن نیوز سیدضیاءالرحمٰن )
سینٹرل جیل سکھر میں سرچ آپریشن کے دوران قیدیوں سے غیر قانونی ودیگر سامان برآمد ہوا جو کہ غیر قانونی طور پر قیدیوں کے زیر استعمال تھا
تفصیلات کے مطابق سینٹرل جیل سکھر میں ڈی آئ جی جیل خانہ جات اور جیل سپریڈینٹ کی زیر نگرانی سینٹرل جیل سکھر میں سرچ آپریشن کیا گیا آپریشن کے دوران مختلف بیرکوں کی تلاشی لی گئ اس دوران قیدیوں کے قبضے سے موبائل فون اسپیکر, الیکٹرانک وائر, ایڈاپٹرس ٹیپ ریکارڈ،الیکٹرانک ڈیوائس اور موبائل فون چارجر چاقو چھری قینچی قیدیوں سے برآمد کی گئیں
جیل سپریڈنٹ آغا ذوالفقار نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ بتایا کے آپریشن سے قبل اعلان کیا گیا اور تمام قیدیوں نے جیل انتیظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کرتے ہوۓ موبائل فون و یگر سامان خود انتیظامیہ کے حوالے کیا جسکا پورا ریکارڈ ہمارے پاس ہے منشیات کی فراہمی سے متعلق انکا کہنا تھا کے اس طرح کی خبروں میں کوئ صداقت نہیں کسی بھی بیرک سے منشیات کا ایک ٹوکن بھی برآمد نہیں ہوا,انہوں نے مذید کہا کے سرچ آپریشن کا مقصد جیل کی سیکیورٹی کو مزید میسر بنانے کیلئے کیا گیا تاکہ امن امان کی صورتحال کو برقرار رکھا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں