*اڈیالہ جیل میں 190 میلین پونڈ کیس کی سماعت کے موقع پر جیل انتظامیہ اور صحافیوں کے درمیان تلخ کلامی ۔۔جیل پولیس صحافیوں کے کمرے گھس گئی اور شور مچانا شروع کر دیا تاکہ عمران خان اور صحافیوں کی گفتگو نہ ھوسکے ۔۔عمران خان بار بار کہتے رھے یہ اوپن ڑائیل ھے میں بات کر سکتا ھوں ۔۔صحافی بھی تکرار کرتے رھے کہ سوال کرنا انکا حق ھے لیکن اھل کار شور مچاتے رھے دوسری جانب عمران خان کے ساتھ کھڑے جیل افسران بھی خان صاحب کو کہتے رھی کہ بس کریامں ۔۔بس کریں ۔۔تھوڑی دیر کے بعد عمران خان نے دوبار ہ بات کرنے کی کوشش کئ تو پھر اہل کاروں نے شور مچانا شروع کر دیا ۔۔پھر عمران خان نے کیمرے کی طرف منہ کر کے اونچی اواز میں کہا تم بھی سن لو تمھارے دن بھی ختم ھونے والے ھیں*
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]