October 27, 2026

ظلم کے نئی داستان کا آغاز۔۔!! مردہ قوم کے نام۔۔

20240630_171539

ظلم کے نئی داستان کا آغاز۔۔!!
مردہ قوم کے نام۔۔

پہلے جو ٹیکس 200 یونٹ کے بعد شروع ہوتا تھا اب 100 یونٹ کے بعد شروع کردیا گیا ہے۔
میپکو نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
1 سے لیکر 50 یونٹ تک 4.54 روپے فی یونٹ
1 سے 100 یونٹ تک 9.06
101 یونٹ ہوتے ہی 28.42 روپے فی یونٹ کے حساب سے بل دینا ہوگا۔
301 یونٹ ہونے پر 200 روپے فکس چارجز دینے ہونگے۔

سوئے رہو