October 30, 2026

عالمی یوم معذوراں کے موقع پر غزہ پر اسرائیلی بمباری میں معذور ہونے والے فلسطینی معذور افراد نے عالمی دن کے موقع پر پلے کارڈز اٹھائے فلسطین کے خلاف احتجاج کیا

IMG-20241204-WA1207

عالمی یوم معذوراں کے موقع پر
غزہ پر اسرائیلی بمباری میں معذور ہونے والے فلسطینی معذور افراد نے عالمی دن کے موقع پر پلے کارڈز اٹھائے فلسطین کے خلاف احتجاج کیا
اب تک 50 ہزار سے زیادہ فلسطینی اسرائیلی حملوں سے شہید اور 1 لاکھ سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں جنہیں ادویات تک میسر نہیں اور کھانے پینے کو بھی بہت ہم چیزیں میسر ہیں
#قصوریات