خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال خوشاب ڈاکٹر آصف محموداحمدقاضی نے ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال خوشاب کمپس کا تفصیلی وزٹ کیا۔وزٹ کے دوران تمام تر سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا اور ایم ایس آفس میں تمام ڈی ایم ایس ، فارماسسٹ اور این ایم ایس سٹاف سے تفصیلی میٹنگ کی ۔ اس موقع پر صحافی فیاض زرگر ، صداقت علی اور نعمان نجف بھی موجود تھے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]