بہاولنگر ،() وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے بی ایچ یو سینٹر کوٹ ہیمراج اور آر ایچ سی ڈونگہ بونگہ ہسپتال کے تمام شعبوں اور وارڈز کا تفصیلی معائنہ کیا اور ڈاکٹرز و سٹاف کی حاضری بھی چیک کی۔ ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے سینٹر میں ایمرجنسی سروسز اور مریضوں کی نگہداشت، علاج معالجے اور ادویات کی فراہمی کے امور کا بھی جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے سی ای او ہیلتھ کو ہدایت جاری کی کہ تمام سینٹرز اور ہسپتالوں میں پھل دار درخت لگائے جائیں مزید انہوں نے ہسپتال اور سینٹر میں زیر علاج مریضوں سے بھی بات چیت کی اور ان سے سینٹر میں طبی سہولیات کی بابت استفسار کیا۔بعد اذان ڈپٹی کمشنر ذلفقار احمد بھون بہاول نگر ہیلتھ یونٹ ہسپتال دورہ کیا ان کے ہمراہ سی ای او ہیلتھ اور متعلقہ افسران بھی موجود تھے
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]