خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے ہمارے نمائندہ دعا ان لائن نیوز ٹی وی کے بیو رو چیف محمد عامر حسین قریشی سے تحریک لبیک پاکستان PP235 میلسی کی یونین کونسل میلسی دیہی حیدر نگر میں امیر محمد شعبان بلوچ ، ناظم نشرواشاعت راؤ ندیم احمد ، ناظم مالیات عدنان غوری ، سیکورٹی انچارج محمد مبشر صابری ، اور ناظم دفتر محمد اظہر عاربی صاحب کی زیر صدارت ،ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں محمد مظہر عاربی، مولانا محمد امجد صاحب ،قاری محمد اسلم فیضی صاحب ،قاری محمد لقمان صاحب نےمقامی کارکنان کے ہمراہ شریک ہوئے
اجلاس میں فلسطین کے حوالے سے مرکزی کال ، بلدیاتی انتخابات اور تنظیم سازی کے حوالے سے مشاورت ہوئی ، اور کارکنان کو ہر حوالے سے تیاری مکمل کرنے کی تلقین کی گئی
تمام شرکاء نے پی پی کی قیادت کو تمام اہداف پر جلد کام مکمل کرنے کا یقین دلایا
قاری امجد نے دین کی خدمت کرنے والوں کی فضیلت بیان کی ، کارکنان نے تحریک لبیک پاکستان قائدین کا حیدر نگر آنے پر شکریہ ادا کیا
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]