سکھر ڈسٹرکٹ رپوٹرر اشفاق کھوسہ۔۔۔۔۔ دعا ان لاہین نیوز سکھر ،امپلائز ایسوسی ایشن سکھر بورڈ کے ملازمین کا بورڈ آفیس سکھر کے آگے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ،
سکھر ڈسٹرکٹ
رپوٹرر
اشفاق کھوسہ۔۔۔۔۔
دعا ان لاہین نیوز
سکھر ،امپلائز ایسوسی ایشن سکھر بورڈ کے ملازمین کا بورڈ آفیس سکھر کے آگے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ،
امپلائز ایسوسی ایشن سکھر بورڈ یونٹ سنڈ ایمپلائز بورڈ کمپنی کی جانب سے احتجاج میں شریک غلام مصطفیٰ پیرزادو ،اشفاق حسین گمانگر،عبدالغفار چنا،اقرار آحمد تھیم،سحیل احمد کٹوھر،زاکر حسین منگی،زاھد علی کوسو ،محمد اسماعیل مھر،فدا علی بھٹو ،محمد ندیم شیخ،علی حسن پیرزادو ،غلام مرتظی انڑ،رحمت اللہ عباسی،محمد آصف مھر،نیاز علی ڈھر،رضامحمد شیخ اور دیگر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے تمام بوڈز میں گورنمنٹ سندھ کی کیبینٹ کے ذریعی بورڈ قوانین میں ترمیم اور آرڈیننس 1972 کی منسوخی اور سندھ کے تمام بوڈز کے آٹونومس اسٹیٹس کو ختم کرنے اور ایمپلائز دشمن قانون سازی کو ختم کیا جائے اور مذید 2,12,2024،کو ایس سی بی سی کی میٹنگ منعقد حیدرآباد بورڈ جناب اعجاز احمد کاکا کی سربراہی میں آئندہ کی حکمت عملی طئے کی جائے گے۔