November 24, 2026

سکھر بیورو چیف ۔۔۔ سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز۔ آپکی خبر دعا نیوز پر ترجمان سندھ حکومت و میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے میئر ہاؤس سکھر میں ائے ہوئے مختلف معززین سے ملاقاتیں کی اور ان کے

IMG-20241129-WA0185

سکھر بیورو چیف ۔۔۔
سید نصیر حسین زیدی
دعا آن لاین نیوز۔
آپکی خبر دعا نیوز پر
ترجمان سندھ حکومت و میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے میئر ہاؤس سکھر میں ائے ہوئے مختلف معززین سے ملاقاتیں کی اور ان کے درپیش مسائل سن کر حل کرنے کی یقین دہانی
۔دوسرے جانب۔ ذیشان شاہ کے مطابق ۔۔۔۔۔
یہ بڑے لوگ ھیں جب وٹو ں مسلہ انتخابات کا مسلہ ھوتا یہ سارے ھی بڑی بڑی گاڑیاں لے مرنے والوں کے گھروں پر تعزیت کرنے جاتے ھیں اور انکو دلاسے دیتے ھیں
زمین آسمان ملا دیتے ھیں ھم یہ کر دیں
مگر جانے کے بعد مڑ کے نہیں دہکھتے۔
خدارا اگر کر نہیں سکتے تو آسرا مت دو خدا ناراض ھوتا ھے