November 17, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم لینے کے لئے انیوالی خاتون رش زیادہ ہونے کی وجہ سے بے ہوش ہو گئی محمد ارشد لیاقت

20241123_213319

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم لینے کے لئے انیوالی خاتون رش زیادہ ہونے کی وجہ سے بے ہوش ہو گئی محمد ارشد لیاقت سکھیرا اپنی ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی اور متاثرہ خاتون کو طبی امداد فراہم کی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ امدادی رقم ملنے والے سنٹر پر کوئی سہولیات موجود نہیں ہیں خواتین زلیل وخوار ہو رہی ہیں افسران غائب ہیں