بیوروچیف عبدالقیوم شیخ دعا نیوانلاین رپورٹ یونین اف جرنلسٹارگناءزیشن سندھ
بیوروچیف عبدالقیوم شیخ دعا نیوانلاین رپورٹ
یونین اف جرنلسٹارگناءزیشن سندھ
ٹھٹھہ ڈسٹرکٹ خزانہ افیس ٹھٹھہ کے لوئر اسٹاف نے کرپشن کا بازار گرم کررکھا ھے
بیواھون عورتون اور پیشنرھولڈر کی پینشن ٹراسفر ۔اور بقایاجات پیمنٹ لینے کی مد مین کرپشن طلب کی جاتی ھے۔
ٹھٹھہ کی غریب لاوارث جہان ارا بلوچ کی فریاد.
پریس کانفرس کرتے ھویے فریاد کی دوسال سے منظور چنہ پینشن برانچ نے میرا فائل غائب کردیا پریس کانفرس کے بعد میڈیا پاکستان سٹین پریس کلب کے صدر عبدالقیوم شیخ نے منظور چنہ سے ملاقات ساتھ بیواہ جان ارا بلوچ کے
بیواہ نے کہا مجھ سے رشوت طلب کیھے چنہ صاحب نے نہ دینے پر میری فائل ھی غایب کردی
اور چنہ صاحب نے میڈیا پرسن سے کہا کہ مین تلاش کرنے کی کوشیش کرتا ھون
۔ٹھٹہ خزانہ افیس مین کرپشن کا بول بالا جناب ڈایریکٹر انٹی کرپش حیدراباد سے اپیل کرتے ھین
کرپشن کے خلاف ایکشن لیا جایے حق دار بیواہ کو حق فراھم کیا جایے انصاف کا بول بال کیا جایے
۔