رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ سامارو میں ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ایک روزہ صحت میلے کا انعقاد کیا گیا
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ
سامارو میں ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ایک روزہ صحت میلے کا انعقاد کیا گیا
تفصیلات کے مطابق
عمرکوٹ کی تحصیل سمارو کے قریب گاؤں مرید خاصخیلی میں پاپولیشن ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کی جانب سے لگائے گئے ایک روزہ صحت میلے میں 200 سے زائد خواتین کا معائنہ کیا گیا اور مفت ادویات فراہم کی گئی میلے میں ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر افیسر عمرکوٹ حمید الرحمان میمن، ڈاکٹر لبنا سلیم عباسی، کلاونتی مالهی، پونجراج سنگھ و دیگر کا کہنا تھا کے خاندانی منصوبہ بندی کے اگاہی کے لیے ایسے پروگرام کیے جا رہیے ہیں جس سے خصوصا دیہی علاقوں کی خواتین کو صحت کے بارے میں رہنمائی پنہچ سکے خواتین کو چاہیے کہ صحت مند خوشحال گھرانے کے لیے بچے کی پیدائش کے بعد 3 سال وقفہ کرے۔۔۔