November 17, 2026

⚖انسداد دہشتگردی کورٹ لاہور عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر جلد سماعت کیلئے درخواست پر سماعت

20241120_035805

⚖انسداد دہشتگردی کورٹ لاہور

عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر جلد سماعت کیلئے درخواست پر سماعت

⚖عدالت نے عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر جلد سماعت کی درخواست منظور کر لی ۔۔

⚖عدالت نے بانی عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں کو 27 نومبر سماعت کیلئے مقرر کر دیا ۔