November 17, 2026

آج مورخہ 22 نومبر بروزِ جمعہ کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سنٹر ہارون آباد کا اچانک دورہ کیا وہاں کے حالات دیکھ کر خواتین کی پریشانی کو محسوس کرتے ہوئے یہ بیان کیا کہ BISP سنٹر ہارون آباد میں سولیات کا فقدان اور عملہ کے

20241123_042705

آج مورخہ 22 نومبر بروزِ جمعہ کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سنٹر ہارون آباد کا اچانک دورہ کیا وہاں کے حالات دیکھ کر خواتین کی پریشانی کو محسوس کرتے ہوئے یہ بیان کیا کہ BISP سنٹر ہارون آباد میں سولیات کا فقدان اور عملہ کے نامناسب رویہ فرنچائز مالکان اور دیگر متعلقین ٹوٹل فلاپ قرار پائے میں چیئر پرسن BISP سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اس پر فوری اور سخت ایکشن لیا جائے۔

رانا ثناءاللہ خاں ایڈووکیٹ ٹکٹ ہولڈر پی پی 241 پاکستان پیپلز پارٹی