سکھر ناظرین اب رخ کرتے ھیں سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر سے جہااں سے خبر دے رھے ھیں ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔ جی زیدی کیا خبریں ھیں سید خورشید احمد شاہ کا تقریب سے خطاب
سکھر ناظرین اب رخ کرتے ھیں سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر سے جہااں سے خبر دے رھے ھیں ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔
جی زیدی کیا خبریں ھیں
سید خورشید احمد شاہ کا تقریب سے خطاب
کسی بھی ملک میں امن ہوتا ہے تو انویسٹمنٹ ہوتی ہے شہر ترقی کرتا ہے
امن کو ہم نے بدقسمتی سے ترجیحات میں نہیں رکھا
عام آدمی ، تاجر کو بھی امن چاہیے
ہم سیاستدان صرف ووٹ لینے کے لیے نہیں ہے
ہمیں اپنے لوگوں کے اعتماد پر پورا اترنا چاہیے
پہلے اسکواڈ بنا تھا ، لیکن ایس ایس پی کے جانے کے بعد وہ اسکواڈ ختم ہو گیا
ایگل اسکواڈ کو مضبوط کیا جائے اگر موجودہ ایس ایس پی چلا جائے تو یہ اسکواڈ قائم رہے
مجھے اور نعمان اسلام شیخ کو پارلیمنٹ میں آکر کہتے ہیں کہ سورج غروب ہونے کے بعد رحیم یار خان سے آگے نہیں جاسکتے
ہمیں بہت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے
اس میں کچھ پروپیگنڈا ہے ، لیکن کچھ حقیقت بھی ہے
کون ہے ان کے پیچھے
سکھر میں انکروچمنٹ کا بہت بڑا مسئلہ ہے
میں کسی کو بے روزگار کرنے کے حق میں نہیں
ہم ان کو متبادل دیں گے ، کسی کو بے روزگار نہیں کریں گے
فرید سومرو پبلک نیوز سکھر