افسوس پاکستان آج ایک اور بڑی تجارتی منڈی سے محروم ہو گیا ۔۔۔ اور ہم اپنی آنکھوں سے یہ تباہی دیکھ رہے ہیں
افسوس پاکستان آج ایک اور بڑی تجارتی منڈی سے محروم ہو گیا ۔۔۔ اور ہم اپنی آنکھوں سے یہ تباہی دیکھ رہے ہیں
چین سے افغانستان پہلی کارگو ٹرین روانہ ہو گئی!!
یہ ٹرین 50 بوگیوں پر مشتمل ہے اور یہ 20 روز میں افغانستان پہنچے گی!!
لیکن
ہمیں تو مطالعہ پاکستان میں پڑھا یا جاتا ہے کہ افغانستان میں ریلوے ٹریک ہے ہی نہیں۔۔۔۔۔*_🚨💥پاکستان کا پاسپورٹ فلسطین، نیپال، لیبیا اور صومالیہ سے بھی نیچے، ہینلے اینڈ پارٹنرز کی انڈیکس میں پاکستانی پاسپورٹ کا نمبر 102، بنگلہ دیش 99، سری لنکا 95، بھارت کا 83 ہے، سنگاپور کا پاسپورٹ طاقتور ترین، جسے رکھنے والے افراد 195 ممالک میں ویزا کے بغیر سفر کرسکتے ہیں_