امریکہ نے ترکی حکومت پر واضح کر دیا ہے کہ حماس کے ساتھ مزید اس طرح معاملات نہیں چل سکتے جیسے چل رہے تھے
امریکہ نے ترکی حکومت پر واضح کر دیا ہے کہ حماس کے ساتھ مزید اس طرح معاملات نہیں چل سکتے جیسے چل رہے تھے
نیز بتایا کہ حماس کے راہنما قطر سے ترکی منتقل ہو رہے ہیں جس پر تشویش ہے ترکی انہیں پناہ نا دے
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پیر کے روز یہ بات تب کہی جب ان سے حماس بارے سوال کیا گیا کہ آیا حماس کی قیادت قطر سے ترکی منتقل ہو گئی ہے کہ نہیں
جس پر واضع کہا گیا کہ حماس قیادت کی بہت بڑی تعداد قطر سے ترکی منتقل ہو چکی ہے
#قصوریات