November 17, 2026

ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)سیف الرحمن جٹ واپڈا والے کے تایا جان اپنے خالق حقیقی سے جا ملے مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی

20241116_165442

ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)سیف الرحمن جٹ واپڈا والے کے تایا جان اپنے خالق حقیقی سے جا ملے مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد ماسٹر فائیبر انٹرنیٹ سروسز الہاشم کالونی ہارون آباد غلام دستگیر سنی زاہد حسین انجم سید نوید شاہ عثمانی ملک اسد اعوان نعیم شہزاد کھوکھر علی زاہد واپڈے والے عتیق الرحمن راحیل۔راو وسیم تاج ساجد محمود اظہر۔خالق۔راو رضا ملک یونس سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے