November 23, 2026

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی ٹیکر پی پی رہنماُ خورشید شاہ کی سکھر میں میڈیا ٹاک

20241118_180513

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
ٹیکر
پی پی رہنماُ خورشید شاہ کی سکھر میں میڈیا ٹاک

سکھر: آئین و قانون کے حد میں رہ کر احتجاج کرنا ہر سیاسی جماعت کا قانونی حق ہے،

سکھر:اگر احتجاج کو تخریب کاری میں تبدیل کیا گیا تو برداشت نہیں ہوسکتا

سکھر:ہمیں کوئی اعتراض نہیں پی ٹی آئی آئے احتجاج کرے،ان کا قانونی اور آئینی حق ہے

سکھر:احتجاج پر اگر لوگ رہا ہوجائیں تو جیل تو خالی ہوجائیں گے

سکھر:مولانا صاحب نے خود 26 ترمیم کو ووٹ دیا ہے

سکھر:پارلیمنٹ کوئی ایسی ترمیم پاس نہیں کرے گی جس سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہو

سکھر:دریائے سندھ کے پانی کی تقسیم پر معاملے پر ہمارا موقف واضح ہے

سکھر:پی پی کبھی پانی کے معاملے پر سمجھوتہ نہیں کرے گی،

سکھر:دریائے سندھ کے پانی کی تقسیم کے معاملے پر پی پی پی ماضی میں بھی احتجاج کرتی آئی ہے

سکھر:پنجاب حکومت بھی اس کی مخالفت کرچکی ہے کہ ہمارے پاس پانی نہیں

سکھر، کینالز بننے سے کسی کو نہیں صرف نقصان سندھ کو ہی ہوگا

سکھر:محب وطن پاکستانی کے طور پر کہتا ہوں کہ نیا پینڈورا باکس نہ کھولا جائے،

سکھر:سندھ میں ان لوگوں کے ہاتھ میں بات آجائے گی جن کے ہاتھ میں کافی عرصے سے کوئی ایشو نہیں ہے

سکھر:پہلے ہی دو صوبوں کے حالات اچھے نہیں تیسرے صوبےمیں ایسا موقع نہ دو کہ پی پی ہو مسائل میں الجھنا پڑے

سکھر:وی پی این غیر شرعی جو چاہے کہہ دے جب تک قانون نہیں کہتا تب تک نہیں ہوسکتا

سکھر:میں موبائل ہی نہیں رکھتا وی پی این کیا استعمال کروں گا

سکھر:میرا ٹوئٹر اکائونٹ کون چلا رہا ہے پتا نہیں نا ہی فکر ہے

سکھر:شہید صحافی جان محمد کے قاتلوں کا گرفتار نا ہونا افسوس کی بات ہے