November 23, 2026

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی ٹیکر ھیں سکھر، شوہر نے مبینہ طور پر بچوں سے ملنے کے لیے آئی بیوی پر اور ساس پر تشدد

20241118_175952

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
ٹیکر ھیں
سکھر، شوہر نے مبینہ طور پر بچوں سے ملنے کے لیے آئی بیوی پر اور ساس پر تشدد

سکھر، ملزم کے تشدد میں اس کی بیوی مسمات مدیسہ اور ساس مسمات عالیہ شدید زخمی

سکھر، واقعہ سی سیکشن تھانے کی حدود کے علاقے شالیمار میں پیش آیا

سکھر، پولیس نے اطلاع ملنے پر ملزم کو حراست میں لے لیا

سکھر،،زخمی خواتین کو اسپتال میں داخل کردیا گیا

سکھر،،،، ایک خاتون کی حالت نازک

سکھر،،،، شوہر فیصل جتوئی نے دوسال قبل دوسری شادی کرلی تھی، متاثرہ خاتون مدیسہ

سکھر،،، گذشتہ چار ماہ سے والدین کے گھر تھی آج ملنے آئی تھی کہ ملزم نے مجھے اور میری ماں کو تشدد کا نشانہ بنایا، مدیسہ

سکھر،، شوہر بچوں سے ملنے نہیں دیتا، متاثرہ خاتون

سکھر،،، شوہر سے خلع کے لیے عدالت میں درخواست دائر کررکھی ہے، مثاثرہ خاتون