November 23, 2026

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ اے ون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے ایم این اے اونگزیب خان کھچی ایم پی اے خان جہانزیب کھچی کے چچا خان علی رضا کھچی کے والد خان محمد اقبال خان کھچی کے رسم قل خوانی مین سیکڑون افراد کی شرکت

20241118_133827

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ اے ون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے ایم این اے اونگزیب خان کھچی ایم پی اے خان جہانزیب کھچی کے چچا خان علی رضا کھچی کے والد خان محمد اقبال خان کھچی کے رسم قل خوانی مین سیکڑون افراد کی شرکت دعوت . خطاب پیر علامہ حامد سعید کاظمی شاہ صاحب ملتان شریف سے تشریف لائے اخر مین دعا مغفرت کی گی اوردستار بندی کی گی طعام کے اخر مین جب عوام واپسی کے لے نکلے کسی کی موٹر سایکل اور سایکل غایب تھی چور میلسی کے صحافی سمیت 2افراد کے موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے یا د رہے کہ موضع فدہ سیاسی ڈیرہ پر جب بھی کوئی پروگرام ہوا ہے تو موٹر سائیکل سائیکل ضرور چوری ہوئے ہیں۔