November 23, 2026

*_`‏راولپنڈی میں درج 9 مئی مقدمات نیا موڑ*

20241116_165442

*_`‏راولپنڈی میں درج 9 مئی مقدمات نیا موڑ*

*_پراسیکیوشن ٹیم نے پی ٹی آئی کے 3 رہنماوں سے متعلق اپنا بیان واپس لے لیا_*

*_صداقت عباسی،واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر بٹ وعدہ معاف گواہ نہیں رہے،تینوں رہنما اپنے اقبالی بیان سے منحرف ہو گئے ہیں،پراسیکیوشن ٹیم_*