November 23, 2026

*‏سیشن کورٹ اسلام آبادعمران خان کی چھ، بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر سماعت 10 بجے ہوگی،ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ دس بجے درخواست ضمانتوں پر سماعت کریں گےبشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر

20241116_165442

*‏سیشن کورٹ اسلام آبادعمران خان کی چھ، بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر سماعت 10 بجے ہوگی،ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ دس بجے درخواست ضمانتوں پر سماعت کریں گےبشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا،وکیل صفائی خالدیوسف عدالت پیش، بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنا کی درخواست دائر..*