بیو رو چیف میلسی سابق پارلیمانی سیکرٹری و ایم این اے میاں نور خان بھابھہ کی رسم قل خوانی موضع ملکو میلسی میں ادا کردی گئی قائم مقام صدر و چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی وہاڑی آمد میاں نور خان بھابھہ کی وفات پر اظہار
بیو رو چیف میلسی
سابق پارلیمانی سیکرٹری و ایم این اے میاں نور خان بھابھہ کی رسم قل خوانی موضع ملکو میلسی میں ادا کردی گئی قائم مقام صدر و چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی وہاڑی آمد میاں نور خان بھابھہ کی وفات پر اظہار افسوس قائم مقام صدر اور چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری میاں نور خان بھابھہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا نور خان بھابھہ کی رسم قل خوانی میں بزرگ سیاستدان جاوید ہاشمی،پارلیمانی لیڈر قومی اسمبلی پی ٹی آئی ملک عامر ڈوگر، ضلعی صدر طاہر اقبال چوہدری سمیت سیاسی اور سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت ک
قائم مقام صدر/چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی وہاڑی آمد،میاں نور خان بھابھہ کی وفات پر اظہار افسوس قائم مقام صدر اور چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری میاں نور خان بھابھہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا نور خان بھابھہ کی رسم قل خوانی میں بزرگ سیاستدان جاوید ہاشمی،سابق معاون خصوصی وزیراعظم پاکستان شہریار خان،پارلیمانی لیڈر قومی اسمبلی پی ٹی آئی ملک عامر ڈوگر،ضلعی صدر طاہر اقبال چوہدری،ارشاد آرائیں،سابقہ یوسی چئیرمین زاہد کریم گجر،خان سجاد خان کھچی،اختر نواز بھٹی،سابقہ صدر بار بابر منظور دوگل،امجد لنگڑیال،عتیق خان خاکوانی،کاشف خان خاکوانی، سمیت سیاسی اور سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی مرحوم میاں نور محمد خان بھابھہ کے پسماندگان فرحان خان بھابھہ،سلمان علی بھابھہ اور سوگواران میاں قیصر مشتاق بھابھہ،میاں عمران ممتاز بھابھہ،میاں مجیب حیدر سنڈھل،میاں کاشف مشتاق بھابھہ سے آنے والے مہمانوں نے افسوس کا اظہار کیا اور میاں فرحان بھابھہ کی دستار بندی بھی کی گئی اور آخر میں مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے دعا بھی کروائی گئی