میڈیا کے داخلے پر پابندی صوبائی الیکشن پنجاب آفس میں ریٹائرڈ ججز پر مشتمل ٹربیونل نے انتخابی عذرداریوں پر سماعت کا آغاز کردیا
میڈیا کے داخلے پر پابندی
صوبائی الیکشن پنجاب آفس میں ریٹائرڈ ججز پر مشتمل ٹربیونل نے انتخابی عذرداریوں پر سماعت کا آغاز کردیا
الیکشن کمیشن آفس میں میڈیا کے داخلے پر پابندی عائد آج مریم نواز ،حمزہ شہباز ،عطا تارڑ سمیت لاہور کے دیگر حلقوں کی الیکشن پیٹیشنز پر سماعت ہے