November 17, 2026

ساہیوال تھانہ سٹی پولیس کی اعلیٰ کارکردگی ساہیوال بھر کی تاجر برادری کو کروڑوں روپے کا چونا لگانے والی بد نام زمانہ بلیک میلر ہنی ٹریپ گینگ کی سرغنہ آسیہ عرف بندی گرفتار مقدمہ درج

20241116_165442

ساہیوال تھانہ سٹی پولیس کی اعلیٰ کارکردگی ساہیوال بھر کی تاجر برادری کو کروڑوں روپے کا چونا لگانے والی بد نام زمانہ بلیک میلر ہنی ٹریپ گینگ کی سرغنہ آسیہ عرف بندی گرفتار مقدمہ درج

ساہیوال قحبہ خانوں کی نائکہ آسیہ عرف بندی اور شہر بھر کی تاجر برادری کو بلیک کرنے والی آسیہ عرف بندی کے 406 کے تحت محمد عاقب کی مدعیت میں مقدمہ درج

ساہیوال عوام نے بد نام زمانہ بلیک میلر ہنی ٹریپ گینگ کی سرغنہ آسیہ عرف بندی کو گرفتار کرنے پر ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد ایس ایچ او تھانہ سٹی ساہیوال رانا آصف سرور اور خادم اے ایس آئی کو خراج تحسین پیش کیا