November 16, 2026

صابر نامی پولیس ڈرآئیور تھانہ صدر چشتیاں ، پولیس کی وردی میں ڈرائیور کی بجائے غنڈہ گردی کرنے لگا ، مویشی منڈی چک عبداللہ میں مدرسہ کے معروف صحافی عبدالقادر فاروقی پر ساتھی کانٹسیبل کے ہمراہ وحشیانہ تشدد ، جان سے مارنے کی کوشش ، ضلع بھر کے صحافیوں

20241116_165442

صابر نامی پولیس ڈرآئیور تھانہ صدر چشتیاں ، پولیس کی وردی میں ڈرائیور کی بجائے غنڈہ گردی کرنے لگا ، مویشی منڈی چک عبداللہ میں مدرسہ کے معروف صحافی عبدالقادر فاروقی پر ساتھی کانٹسیبل کے ہمراہ وحشیانہ تشدد ، جان سے مارنے کی کوشش ، ضلع بھر کے صحافیوں کی اس واقعہ کی شدید مزمت ، ڈی پی او بہاولنگر سے مذکورہ پولیس اہلکاروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ ۔