عالمی اداراہ صحت نے 20 ملین مالیت کا طبی سامان خوست کے صوبائی ہسپتال کے حوالے کر دیا
عالمی اداراہ صحت نے 20 ملین مالیت کا طبی سامان خوست کے صوبائی ہسپتال کے حوالے کر دیا
ان اشیاء میں دو ایکو کارڈیوگرافی مشینیں، ایک آکسیجن سپلائی مشین، الٹراساؤنڈ اسکین مشین، متعدد وہیل چیئرز اور دیگر سامان شامل ہیں
#قصوریات