November 23, 2026

لاڑکانہ پولیس کی دڑی کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر کاروائی ملزم لاکھوں روپوں کی جعلی کرنسی سمیت گرفتار ایس ایس پی میر روحل کھوسو

20241112_182814

لاڑکانہ پولیس کی دڑی کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر کاروائی ملزم لاکھوں روپوں کی جعلی کرنسی سمیت گرفتار ایس ایس پی میر روحل کھوسو

لاڑکانہ۔گرفتار ملزم کی شناخت شفقت عباس میرانی کے نام سے ہوئی ہے ایس ایس پی میر روحل کھوسو

لاڑکانہ۔ملزم کے قبضے سے 5 لاکھ روپوں کے مختلف جعلی نوٹ بر آمد کیے گئے ہیں ایس ایس پی میر روحل کھوسو

لاڑکانہ۔ملزم شفقت کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ایس ایس پی میر روحل کھوسو

لاڑکانہ۔جعلی کرنسی جیسے گھناؤنے جرم میں ملوث مزید ملزمان کو بھی جلد گرفتار کرلیا جائے گا ایس ایس پی میر روحل کھوسو