*آرگنائزڈکرائم یونٹ اقبال ٹاؤن اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ*
*آرگنائزڈکرائم یونٹ اقبال ٹاؤن اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ*
انتہائی خطرناک شوٹر و بھتہ خوری میں ملوث ملزم ابو بکر عرف عبداللہ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
ڈی ایس پی محمد علی بٹ کے حکم پر انسپکٹر شکیل بٹ،اے ایس آئی فرخ بٹ اور پولیس ٹیم ملزم برریمانڈجسمانی کو ساتھیوں کی گرفتاری اوربرائےریکوری کے لیے علاقہ تھانہ باٹا پور لے جارہی تھی
4کس ملزمان نے اپنےساتھی کو چھڑوانے کے لیے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی،
ملزم کے ساتھیوں کی فائرنگ سے شوٹر ابوبکر عرف عبداللہ شدید زخمی ہو گیا جس کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا جو کہ راستے میں ہی دم توڑ گیا
ملزم اقدام قتل، اغواء ،بھتہ خوری اور ڈکیتی جیسی متعدد خطرناک وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ تھا
ہلاک ملزم بدنام زمانہ شوٹر اور بھتہ خور گینگ سرغنہ اویس چیمہ،عامر چیمہ اور باسط چیمہ کے لیے کام کرتا تھا
یاد رہے کہ چند ماہ قبل اسی گینگ کی فائرنگ سے ساند کے علاقہ میں کانسٹیبل ارشد کو فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا
ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار معجزانہ طور پر محموظ رہے۔
ہلاک ہونے والے ملزم کے دیگر ساتھی اندھیرے کا فائده اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے جن کی گرفتاری کے لیے علاقہ میں سرچ آپریشن جاری ہے۔