پولیس کینٹ ڈویزن مناواں،اڈہ چھبیل کے قریب ہمسائیوں کے جھگڑے کے دوران کوثر بی بی، اقراء، بسمہ کے تشدد سے 50 سالہ نگہت کے جاں بحق ہونے کا معاملہ،
پولیس کینٹ ڈویزن
مناواں،اڈہ چھبیل کے قریب ہمسائیوں کے جھگڑے کے دوران کوثر بی بی، اقراء، بسمہ کے تشدد سے 50 سالہ نگہت کے جاں بحق ہونے کا معاملہ،
ایس پی کینٹ کی ہدایت پر مناواں پولیس کا 15 کی کال پر فوری ایکشن، ملزمہ کوثر بی بی اور اقراء گرفتار،
وجہ عناد کوثر بی بی شک کرتی تھی کے اس کے شوہر کے مقتولہ کی بیٹوں کے ساتھ تعلقات ہیں،
پولیس اور فرانزک ٹیم کے موقع سے شواہد اکھٹے،
لاش تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے ڈیڈ ہاؤس منتقل،
مقتولہ کے خاوند ارشاد کی مدعیت میں نامزد ملزمہ کوثر بی بی، اقراء اور بسمہ کے خلاف مقدمہ درج کیا جا رہا ہے،،ایس پی کینٹ اویس شفیق
ایس پی کینٹ کی ایس ڈی پی او باغبانپورہ کو موقع سے فرار ملزمہ بسمہ کو بھی فوری گرفتار کرنے کی ہدایتِ،
قانون ہاتھ میں لینے والوں سے آہنی ہاتھوں نمٹا جائیگا،ایس پی کینٹ اویس شفیق