رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف ضلع عمرکوٹ کے تحصیل سامارو روڈ میں ھریش کمار مالھی کی فریاد پر چھوٹا اور فراڈ کرنے کا کیس سامنے آیا
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
ضلع عمرکوٹ کے تحصیل سامارو روڈ میں ھریش کمار مالھی کی فریاد پر چھوٹا اور فراڈ کرنے کا کیس سامنے آیا
تفصیلات کے مطابق عمرکوٹ کے تحصیل سامارو کے روڈ سامارو کے رہائشی ہریش کمار مالھی نے ایک شخص محمد ناصر ولدیت محمد رمضان رانگڑ نے کچھ عرصہ قبل اس کے دکا میں آکر پندرہ لاکھ مانگ کر لے گیا جس کی اس نے اپنی مجبوری بتاکر لے گیا لیکن اس نے واپسی میں اس شخص ناصر ولد رمضان رانگڑ نے ایک سامارو یو بی ایل بینک کا ھوٹا چیک دیا جس جو کیش کروانے گیا تو اس کے اکاؤنٹس میں رقم نہیں ہونے کی وجہ سے واپسی ہوگئی جس پر ہریش کمار مالھی نے اپنی رقم کے لئے کال کی لیکن بند جارہی تھی اور ٹال مٹول کرہا تھا اس پر ہریش کمار مالھی نے جھوٹا جیک دینے اور اپنے رقم نا ملنے پر سامارو تھانہ پر ناصر ولد رمضان پر مقدمہ درج کر وایا گیا واضح رہے کہ سامارو میں اس نوعیت کا مقدمہ پہلی بار ہوا ہے ۔
اس سلسلے میں تفصیلات جانے کی جب سامارو نیشنل پریس کلب سامارو رجسٹرڈ کے صدر ڈاکٹر ایم لال واگھانی نے رابطہ کرنے کی کوشش کی تو وہاں حاضر ڈیوٹی افسر نے کچھ بھی بتانے اور کرنے کو تیار نہیں تھا ۔ڈیوٹی آفسر کے رویہ سے نیشنل پریس کلب کے جنرل سیکرٹری گلجی سورمانی کو مایوسی ہوئی ۔